ہندو برادری کل ملک بھر میں دیوالی کا تہوار منائے…
ہندو مذہب کی تقریب "دیوالی" یکم نومبر کوملک بھر میں منائی جائے گی۔
متروکہ وقف املاک بورڈ کے زیر اہتمام لاہور میں دیوالی کی مرکزی تقریب کرشنا مندر راوی روڈ پر منعقد ہوگی۔
ڈپٹی سیکرٹری شرائنزامجد الطاف اعوان کے مطابق دیوالی کی تقریب کے لیے…