قازقستان میں دھند اور برفباری کے باعث موٹر وے پر…
قازقستان کے شہر آستانہ سے پیٹروپاولوسک جانے والی موٹروے پر دھند اور برفباری کے باعث 3 جنوری کو تقریباً 100 گاڑیوں کے تصادم کی ڈرامائی فوٹیج منظر عام پر آ گئی ۔
تیز رفتار گاڑیاں پہلے سے دھند میں پھنسی گاڑیوں میں آ کر ٹکراتی رہیں ۔…