دکی میں ژالہ باری کا 42 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ، کئی…
بلوچستان کے ضلع دکی میں ژالہ باری کا 42 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، جبکہ وادی نیلم کے سیاحتی مقامات اڑانگ کیل اور اپر گریس نے برفباری کے بعد سفیدی چادر اوڑھ لی ہے۔
محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود…