کراچی سمیت سندھ بھر میں جان بچانے والی ادویات کی…
کراچی سمیت سندھ بھر میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت پیدا ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق گردوں کے امراض، ہیپاٹائٹس اے، روبیلا، خسرہ اور ممپس کی ویکسین ناپید ہوگئی جب کہ ٹیٹنس کے علاج کیلئے ٹیٹنس امیونو گلوبلین اور ریبیز سے بچاؤ کیلئے…