پاکستان دل کی تکالیف سے اموات میں دنیا میں 30 ویں…
پاکستان دل کی تکالیف سے اموات میں دنیا میں 30 ویں نمبر پر آ گیا۔ پاکستان میں امراض قلب میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا اور عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں 29 فیصد اموات دل کی بیماریوں…