آرمی چیف سے آسٹریلوی ہم منصب کی ملاقات، دفاع اور…
آسٹریلوی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل سائمن اسٹیورٹ نے آج جی ایچ کیو میں پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک نے دفاع اور سیکیورٹی میں تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا۔
آئی ایس پی آر کے…