وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کا دربار…
وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے دربار سائیں سہیلی سرکار کا دورہ کیا جہاں انہوں نے دربار عالیہ سہیلی سرکار میں جاری عرس کی تقریبات میں شرکت کی۔
وزیر اعظم نے خصوصی طور پر مزار پر چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی بھی کی۔ اس موقع پر…