لکی مروت: خیرو خیل پکہ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے…
لکی مروت: لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔
پولیس حکام کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے خیرو خیل پکہ میں تھانہ غزنی خیل کی حدود جابوخیل کے قریب دہشتگردوں کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر…