براؤزنگ ٹیگ

خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا:جھڑپوں میں 7 خارجی ہلاک، لیفٹیننٹ…

پشاور : خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں 7 خارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا گیا جبکہ لیفٹیننٹ سمیت 4 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 28 مئی کو…

تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں بڑے پیمانے پر…

پشاور: جنید اکبر کے صوبائی صدر بننے کے بعد پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق صوبائی صدارت میں تبدیلی کےبعدتنظیمی سطح پر تبدیلیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے…

خیبر پختونخوا میں فورسز کی کارروائیوں میں 19 خوارج…

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائیوں کے دوران 19 خوارج کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران پاک فوج کے 3 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق 6…

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب…

آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران 8 خوارج مارے گئے ۔ یہ کارروائیاں 5 دسمبر 2024 کو جنوبی وزیرستان اور لکی مروت کے علاقوں میں انٹیلیجنس اطلاعات کی بنیاد پر کی گئیں۔…

وفاقی کابینہ میں اکثریت کی پختونخوا میں گورنر راج…

اسلام آباد: حکومتی ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی کابینہ کی اکثریت نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے کی حمایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے کے پی میں گورنر راج نافذ کرنے سے پہلے پیپلز پارٹی، قومی وطن پارٹی ور اے این پی سے مشاورت کا…

خیبر پختونخوا حکومت کا 4 اضلاع کے طبی مراکز کو…

خیبر پختونخوا نے چار اضلاع کے تمام طبی مراکز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی مشیر صحت احتشام علی نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے 4اضلاع کے تمام مراکز صحت شمسی تو انائی پر منتقل کیے جائیں گے، جن میں پشاور، صوابی،…

خیبر پختونخوا: ای کورٹس کی بدولت 75 فیصد زیر التوا…

خیبرپختونخوا سروس ٹربیونل کے تحت قائم ای کورٹس کی بدولت کیسز تیزی سے نمٹانے کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق کے پی سروس ٹربیونل کے تحت قائم ای کورٹس کی بدولت کم وبیش 75 فیصد زیر التوا کیسز نمٹا دیے گئے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ دور…

خیبر پختونخوا میں تعلیم کارڈ کا اجرا کر دیا گیا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے صوبے میں تعلیم کارڈ کا اجرا کر دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوامیں تعلیم کارڈ کا اجرا کیا گیا ہے۔ اور بچیوں کو وظائف…

کرم میں ایک بار پھر قبائلی تصادم، فائرنگ سے 11…

خیبر پختونخوا کے ضلع کرم دو قبائل کے درمیان ایک بار پھر قبائلی تصادم نے 11 افراد کی جان لے لی اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود کے مطابق قبائل کے درمیان فائرنگ کا واقعہ کنج علی زئی میں پیش آیا جس کے نتیجے میں 11 افراد…

خیبر پختونخوا حکومت کا آئی جی پولیس کے اختیارات…

خیبر پختونخوا حکومت پولیس ایکٹ میں ترامیم لا کر آئی جی پی کے اختیارات میں کمی لا رہی ہے جو دو ہزار سترہ میں پرویز خٹک دور حکومت میں تفویض کئے گئے تھے۔ خیبر پختونخوا کے آج ہونے والے کابینہ اجلاس میں ترامیم کی منظوری دی جائے گی ۔جسے آج ہی…