کیسے نکلنا اور ملک بند کرنا ہے، اب سر پر کفن باندھ…
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پُرامن رہ کر بہت ماریں کھالیں، اب سر پر کفن باندھ کر نکلیں گے، 9 نومبر کو صوابی انٹرچینج پر بڑا اجتماع کریں گے اور اس کے بعد فائنل کال دیں گے۔
عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے…