پختونخوا میں رواں سال دہشتگردی واقعات کی رپورٹ…
پشاور: خیبر پختونخوا میں رواں سال ہونے والے خودکش دھماکوں سمیت دہشت گردی واقعات کی رپورٹ سامنے آ گئی۔
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی صوبے میں دہشت گردی کے واقعات پر مبنی رپورٹ میڈیا کو جاری کردی گئی، جس میں بتایا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا…