یونیورسٹی کے داخلہ امتحان میں فیل ہونے پر طالبہ نے…
بھارت میں انجینئرنگ کی طالبہ نے امتحان میں فیل ہونے پر پھندا لگا کر خودکشی کر لی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ ادیتی مشرا انجینئرنگ کی طالبہ تھی، جو جی ای ای(جوائنٹ انٹرینس امتحانات) یعنی انجینئرنگ…