عہدہ سنبھالتے ہی ٹرمپ کا خواجہ سرائوں کو مسلح…
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنا عہدہ سنبھالنے کے فوری بعد خواجہ سرائوں کو امریکاکی مسلح افواج اور سکولوں سے نکال دیں گے۔
رشیا ٹوڈے کے مطابق امریکی ریاست ایریزونا کے شہر فینکس میں تقریب سے خطاب کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے…