لی مارکیٹ میں 4 خواتین کا قتل: ملزم کا عدالت میں…
کراچی: لی مارکیٹ میں گھر کی 4 خواتین کو قتل کرنے والے ملزم نے عدالت میں اعتراف جرم کرتے ہوئے قتل کی وجہ بھی بتادی۔
کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے لی مارکیٹ میں گھر کی 4 خواتین کو قتل کرنے کے کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں پولیس نے ملزم…