خضدار سکول بس حملہ میں زخمی مزید 2 طالبات شہید،…
کوئٹہ : خضدار میں سکول بس پر بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے حملے میں زخمی مزید دو طالبات شیما اور مسکان دورانِ علاج شہید ہو گئیں۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق خضدار سکول بس حملے میں شہید ہونے والے طلباء اور طالبات کی تعداد 8 و گئی ہے جن میں…