براؤزنگ ٹیگ

خضدار

خضدار واقعہ دہشتگردی کی بدترین مثال ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خضدار واقعہ دہشت گردی کی بدترین مثال ہے اور یہ جنگ بھارت نے اپنی پراکسیز کے ذریعے شروع کی ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا ہےکہ ایک شخص گجرات سے شروع ہوا، اس نے لوگوں کو زندہ جلادیا، اس کے بعد…

خضدار میں سکول بس پر دہشتگرد حملہ، 3 طالبات سمیت 5…

خضدار میں زیرو پوائنٹ کے قریب سکول بس کو دھماکے سے نشانہ بنایا گیا جس میں 3 طالبات سمیت 5 افراد  شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کےعلاقےخضدار میں سکول بس پر دہشتگرد حملہ کیا گیا،…

خضدار میں قومی شاہراہ پر دھماکا ایک شخص جاں بحق،…

خضدار: ایم 8 قومی شاہراہ پر کھوڑی کے مقام پر زور دار دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے۔ لیویز حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ دھماکا خیر مواد سڑک کنارےکھڑی کار میں نصب کیا گیا تھا، بس کے گزرتے ہی دھماکا ہوگیا۔ یہ…

خضدار: مسلح عسکریت پسندوں کا دھاوا، سرکاری عمارتیں…

ضلع خضدار کی تحصیل زہری کے مرکزی بازار پر مسلح مسلح افراد نے حملہ کیا، لیویز فورس اسٹیشن، نادرا اور میونسپل کمیٹی کے دفاتر اور ایک بینک سمیت متعدد سرکاری عمارتوں کو آگ لگا دی۔ رپورٹ کے مطابق حکام کے مطابق رات 11 بجے کے قریب 80 عسکریت…

خضدار میں دھماکا ایک لیویز اہلکار جاں بحق

بلوچستان کے علاقے خضدار میں دھماکے میں ایک لیویز اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے خضدار میں دھماکہ ہوا ہے، دھماکہ لیویز فورس کی گاڑی کے قریب کیا گیا ،دھماکہ میں ایک لیویز اہلکار جاں بحق ہو گیا۔