حکومت کا خصوصی سیکیورٹی فیچرز کا حامل ’ب‘ فارم…
وفاقی حکومت نے ملکی تاریخ میں پہلی بار 10 سال سے زائد العمر بچوں کے لیے 15 جنوری سے خصوصی سیکیورٹی فیچرز کے حامل ’ب‘ فارم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں اداے ’اے پی پی‘ کے مطابق ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ خصوصی ’ب‘…