شام میں خان شیخون اور ادلب کا کنٹرول مسلح اپوزیشن…
شام میں صدر بشار الاسد کے خلاف سرگرم مسلح گروپوں نے جنوبی ادلب کے اہم علاقے خان شیخون کا کنٹرول حاصل کر لیا ۔ خان شیخون پر قبضے کے ساتھ اپوزیشن گروپس ادلب صوبے کا مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ۔
شمالی شام میں 27 نومبر کو شروع ہونے والی جھڑپوں…