ژوب میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، خارجی دہشتگرد…
راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع ژوب میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک خارجی دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر آپریشن کیا،…