براؤزنگ ٹیگ

حکومت

حکومت پر پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلیے کسی کا کوئی…

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلیے حکومت پر کوئی دباؤ نہیں البتہ بات چیت کا مقصد سیاسی تناؤ کو کم کرنا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ حکومت اورپی ٹی آئی…

پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا نیا دور…

پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے، تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے دو مطالبات پیش کرے گی۔ پی ٹی آئی کا وفد مذاکرات کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گیا، عمر ایوب، علامہ راجہ ناصرعباس، اسد قیصر، صاحبزادہ حامد رضا، سلمان اکرم…

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ…

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سےآئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 56 پیسے فی…

حکومت نے موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا

حکومت نے ہائی وے اور موٹر وے پر سفر کرنے والوں کو نئے سال کا تحفہ دیتے ہوئے ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ٹول ٹیکس میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جو 5 جنوری سے نافذالعمل ہوگا، نوٹیفکیشن کے مطابق قومی شاہراہوں پر…

حکومت نے ریکوڈک منصوبے پر سعودی عرب کے ساتھ ڈیل کی…

وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے ریکوڈک پر سعودی عرب کے ساتھ ڈیل کی خبروں کی تردید کردی۔ اسلام آباد میں بیٹ رپورٹرز کے ساتھ ملاقات اور گفتگو میں مصدق ملک نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ ریکوڈک پر مزاکرات جاری ہیں، ریکوڈک پر سعودی عرب کے…

تحریک انصاف کا مشاورت کے بعد 2 مطالبات حکومت کے…

پاکستان تحریک انصاف نے مشاورت کے بعد 2 مطالبات حکومت کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے رہنماؤں نے جوڈیشل کمیشن بنانے اور قیدیوں کی رہائی کے مطالبے پر مشاورت کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف تحریری طور…

پہلی بیٹھک اختتام پذیر ،حکومت اور اپوزیشن کا…

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن نے مستقبل میں مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا جس کی سربراہی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کی، مذاکرات میں حکومتی اتحاد کی جانب سے نائب وزیر…

حکومت اور اپوزیشن کا مل کر بیٹھنا ہی جمہوریت کو…

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کا مل کر بیٹھنا ہی جمہوریت کو مضبوط بنائے گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے حکومتی کمیٹی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن کے…

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی سربراہی میں حکومت…

 سپیکر قومی اسمبلی  ایاز صادق کی سربراہی میں حکومت اور اپوزیشن اتحاد  کے درمیان مذاکرات کا باضابطہ آغاز ہوگیا۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات پارلیمنٹ ہاؤس میں ہورہے ہیں جس کی سربراہی سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کررہے ہیں۔مذاکرات میں…

مذاکرات کی بھیک نہیں مانگیں گے، حکومت پہل کریگی:…

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز کی کا کہنا ہے مذاکرات کے لیے بھیک نہیں مانگیں گے، حکومت پہل کرے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا تھا ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارے ساتھ زیادتی ہوئی ہے اور ہو…