غزہ میں بربریت پرعالمی قوتوں کی خاموشی اتنی ہی…
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ اس وقت بدترین بمباری کے بعد کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے اور اس پر عالمی قوتوں کی خاموشی اتنی ہی قابل مذمت اور تشویشناک ہے جتنے اسرائیل کے مظالم۔
فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے دن کے موقع پر…