براؤزنگ ٹیگ

حملہ

خضدار: مسلح عسکریت پسندوں کا دھاوا، سرکاری عمارتیں…

ضلع خضدار کی تحصیل زہری کے مرکزی بازار پر مسلح مسلح افراد نے حملہ کیا، لیویز فورس اسٹیشن، نادرا اور میونسپل کمیٹی کے دفاتر اور ایک بینک سمیت متعدد سرکاری عمارتوں کو آگ لگا دی۔ رپورٹ کے مطابق حکام کے مطابق رات 11 بجے کے قریب 80 عسکریت…

اسرائیلی فورسز کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا حملہ،…

اسرائیلی افواج نے شام بھر میں فوجی تنصیبات اور ہوائی اڈوں پر بڑے پیمانے پر حملے شروع کردیے، اسرائیلی حملوں میں شام کے دارالحکومت دمشق سمیت 3 بڑے ہوائی اڈوں اور دیگر اسٹریٹجک فوجی انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ قطری نشریاتی ادارے…

شام میں ایرانی سفارت خانے پر حملہ، توڑ پھوڑ

شام میں مسلح افراد نے ایران کے سفارت خانے پر حملہ کرکے توڑ پھوڑ کی اور املاک کو نشانہ بنایا۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں مسلح گروہوں نے دمشق میں واقع سفارت خانے پر دھاوا بول دیا اور لوٹ مار کی۔ العربیہ نیوز کی جانب سے جاری…

غزہ ، پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کی بمباری ، 20…

اسرائیلی فورسز کی غزہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 20 فلسطینی جھلس کر شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے المواصی پناہ گزین کیمپ پر بم برسائے جس سے سیف زون…

حلب میں باغیوں کا بڑا حملہ، درجنوں شامی فوجی مارے…

شامی فوج نے اعلان کیا ہے کہ باغیوں نے شمال مغربی شہر حلب میں ایک بڑا حملہ کر کے درجنوں فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔ ہفتے کے روز کیے گئے اس اچانک حملے کو صدر بشار الاسد کے لیے کئی سالوں میں سب سے بڑا چیلنج قرار دیا جا رہا ہے۔ اسلامی تنظیم حیات…

اردن میں اسرائیلی سفارتخانے کے قریب حملہ ، مسلح…

اردن کے دارالحکومت عمان میں اسرائیلی سفارتخانے کے قریب فائرنگ کے واقعے میں ایک مسلح شخص کو ہلاک کر دیا گیا جبکہ تین پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ رباعیہ کے علاقے میں پیش آیا، جو اسرائیل مخالف مظاہروں کا مرکز سمجھا جاتا ہے۔ عینی…

ایران اسرائیل پر کب جوابی حملہ کر سکتا ہے؟ امریکی…

ایران ممکنہ طور پر 5 نومبر کو امریکی صدارتی انتخابات سے قبل اسرائیلی حملےکا جواب دےگا۔ امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی جارحیت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کا ردعمل حتمی اور تکلیف دہ ہوگا۔ ایران کے امریکی انتخابات سے قبل اسرائیل…

اسرائیلی حملوں میں ہمارے فوجی شہید ہوئے، ایران کی…

ایرانی افواج نے اسرائیلی حملوں میں اپنے فوجیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق فوج نے تصدیق کی ہےکہ ہفتے کی علی الصبح اسرائیل نے عسکری سائٹس کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دو ایرانی فوجی جاں بحق ہوئے ہیں۔ اسرائیلی…

سعودیہ کی ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت، فریقین…

سعودی عرب نے ایران پر اسرائیلی حملےکی مذمت کی ہے۔ سعودی عرب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ایران پر حملہ ملکی خودمختاری اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ سعودی عرب نے کہا ہےکہ فریقین زیادہ سےزیادہ تحمل کا مظاہرہ کریں جب…

اسرائیل کو ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا: حملوں کے…

ایران نے اسرائیلی حملے پر ردعمل میں کہا ہےکہ وہ کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ اسرائیل نے یکم اکتوبر کے ایرانی بیلسٹک میزائل حملوں کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے 26 اکتوبر کو علی الصبح تہران، شیراز اور کرج پر…