گنڈاپور کی عدم موجودگی میں بھی احتجاج جاری رہےگا:…
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا کہنا ہے کہ جماعت کی پولیٹیکل کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی غیرموجودگی میں بھی احتجاج جاری رہے گا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرایک پوسٹ میں پی ٹی آئی کے رہنما…