سلمان خان میری نقل کرتے تھے، پاکستانی لیجنڈ گلوکار…
پاکستان میوزک انڈسٹری کے لیجنڈ گلوکار حسن جہانگیر نے انکشاف کیا کہ ان کے اسٹیج پر شرٹ اتار کر پھینکنے کے انداز کو سلمان خان کاپی کیاکرتے تھے۔
حسن جہانگیر پاکستانی موسیقی کا وہ سرمایہ ہیں جن کا گایا ہوا گانا“ ہوا ہوا“ تین نسلوں میں مقبول…