براؤزنگ ٹیگ

حزب اللہ

اسرائیل 18 فروری تک لبنان سے نکل جائے، حزب اللہ…

لبنان میں اسرائیلی فوجی موجودگی کے بارے میں سربراہ حزب اللہ نعیم قاسم نے خبردار کیا ہے کہ 18 فروری کے بعد غزہ میں اسرائیلی فوج کی موجودگی قبضہ تصور ہوگی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے خبردار کیا ہے کہ…

اسرائیل اور حزب اللہ جنگ بندی کیلئے ابتدائی طور پر…

اسرائیل اور حزب اللہ جنگ بندی پر ابتدائی طور پر رضامند ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگ بندی کی صورت میں حزب اللہ دریائے لیطانی سے شمال تک پیچھے ہٹ جائے گا جبکہ اسرائیل جنوبی لبنان سے انخلاء کرےگا۔ امریکا کی نگرانی…

شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے راکٹ حملے میں 2…

تل ابیب: شمالی اسرائیل کے شہر نہریہ میں حزب اللہ کے راکٹ حملے میں 2 اسرائیلی ہلاک ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کی جانب سے 10 سے زیادہ راکٹ فائر کیے گئے جن میں سے کچھ فضا میں ہی تباہ کردیے گئے جبکہ کچھ مختلف…

حزب اللہ کا خوف ، نیتن یاہو کا دفتر تہہ خانے میں…

گزشتہ ماہ حزب اللہ کے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ پر حملے کے بعد نیتن یاہو نے اپنا دفتر بالائی منزل سے تہہ خانے میں منتقل کرلیا۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حزب اللہ کے حملوں کے خوف سے بیٹے کی شادی بھی غیرمعینہ مدت…

اسرائیل کے شمالی شہر پر حزب اللہ کے حملے میں 5…

اسرائیل کے چینل 12 کے مطابق حزب اللہ کے حملے میں اسرائیل کے شمالی شہر متولا میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے، جن میں چار غیر ملکی کارکن اور ایک اسرائیلی کسان شامل ہے ۔ حملے میں ایک کارکن شدید زخمی ہوا جسے ہیلی کاپٹر کے ذریعے حیفا کے رمبام…

اسرائیلی وزیر دفاع نے حزب اللہ کے نئے سربراہ کی…

آج حزب اللہ کی جانب سے نعیم قاسم کی حزب اللہ کے سربراہ کے طور پر تقرری کے اعلان کے بعد اسرائیلی وزیر دفاع یواف گیلانٹ نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر بیان جاری کیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے نعیم قاسم کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں…

حزب اللہ نے نعیم قاسم کو نیا سربراہ مقرر کردیا

حزب اللہ نے نعیم قاسم کو  جماعت کا نیا سربراہ مقرر کردیا۔ لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے حسن نصر اللہ کی شہادت کے ایک ماہ بعد قائم مقام سربراہ نعیم قاسم کو اب باقاعدہ سربراہ منتخب کرلیا ہے۔ نعیم قاسم طویل عرصے تک…

حسن نصر اللہ کے جانشین بھی شہید،حزب اللہ کی تصدیق

بیروت: لبنان کی تحریک مزاحمت حزب اللہ نے اپنے سینئر رہنما ہاشم صفی الدین کی اسرائیلی حملے میں شہادت کی تصدیق کردی۔ حزب اللہ کے مطابق ہاشم صفی الدین اسرائیلی حملے میں شہید ہوئے تھے، انہیں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد ان…

حزب اللہ کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکی رہائش…

تل ابیب : حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ کیاگیا ہے۔اسرائیلی حکام کاکہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ پر ڈرون حملہ حملے کے وقت اسرائیلی وزیراعظم موجود نہیں تھے۔ سعودی ٹی وی چینل…

حزب اللہ کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی…

لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ذاتی رہائشگاہ پر ڈرون حملے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق غیر مصدقہ اطلاعات سے معلوم ہوا ہے کہ لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی…