حج پالیسی 2025ء کی منظوری ایک بار پھر لٹک گئی
اسلام آباد:حج پالیسی 2025ء کی منظوری ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہو گئی۔کابینہ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں جج پالیسی 2025ء کے حوالے سے وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں حج پالیسی ایک مرتبہ پھر منظور نہ ہوسکی۔
ذرائع نے بتایا کہ حج…