براؤزنگ ٹیگ

حج

مناسک حج کا آغاز کل سے، پاکستانی عازمین کی منی…

حج 2025 کے سلسلے میں پاکستان سے آئے 88 ہزار 301 سرکاری اور 27 ہزار 12 نجی اسکیم کے تحت رجسٹرڈ عازمین حج آج شب احرام باندھ کر اپنے رہائش مقامات عزیزیہ، نسیم اور بطحا قریش سے منیٰ روانہ ہوں گے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق پاکستانی…

حکومت کا گزشتہ سال فریضہ حج ادا کرنے والے عازمین…

حکومت نے گزشتہ سال فریضہ حج ادا کرنے والے عازمین کو تقریباً 40 ہزار روپے واپس کرنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور چودھری سالک نے کہا کہ رقوم کی واپسی کیٹیگری کے حساب سے کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا…

پاکستانی عازمین کی سہولیات میں اضافہ، حج اخراجات…

حکومتی اقدامات سے حج اخراجات گزشتہ برس سے بھی کم ہوگئے ہیں، عازمین حج کو گزشتہ سال کی نسبت کم خرچ پر زیادہ سہولیات ملیں گی۔ ذرائع کے مطابق سرکاری اسکیم کے تحت حج اخراجات کا حتمی تخمینہ تیار کرلیا گیا ہے،40 روز کے سرکاری حج پیکیج کی قیمت…

حج درخواستیں جمع کرانے سے رہ جانے والے عازمین…

اسلام آباد:حکومت کی جانب سے حج درخواستیں جمع کرانے سے رہ جانے والے عازمین کیلئے خوشخبری سناسی دی گئی ہے۔ سرکاری حج سکیم کے تحت 5 ہزار مزید عازمین فریضہ حج ادا کر سکیں گے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق وزارت مذہبی امور کے ذرائع نے…

موجودہ عمرہ سیزن میں کس ملک سے سب سے زیادہ لوگوں…

اسلامی سال کے پہلی سہہ ماہی میں دنیا بھر سے 14 لاکھ 86 ہزار 880 زائرین مسجد الحرمین الشریفین پہنچے۔ سعودی انتظامیہ کے مطابق موجودہ عمرہ سیزن میں آئے سب سے زیادہ زائرین کا تعلق انڈونیشیا سے ہے۔ انڈونیشیا سے 4 لاکھ 49 ہزار696 عمرہ زائرین…

تین مرتبہ مدت بڑھانے کے باوجود حج کیلئے ہدف سے…

سرکاری حج اسکیم میں درخواستیں دینے والے تمام افراد فریضہ حج ادا کر سکیں گے۔ رواں سال سرکاری حج اسکیم میں تین مرتبہ مدت بڑھانے کے باوجود ہدف سے سات ہزار کم درخواستیں حاصل ہوئیں۔ تیسری مدت ختم ہونے تک شہریوں کی جانب سے 28 ہزار حج درخواستیں…

پہلے آیئے پہلے پائیے کے تحت حج درخواستوں کی وصولی…

بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کا آج آخری روز ، وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق آج تک موصول تمام درخواستیں ’پہلے آئیے پہلے پائیے‘ کے تحت منظور تصور ہوں گی۔ وزارت…

حج درخواستوں کی وصولی 18 نومبر سے ، فیس کتنی جمع…

وفاقی حکومت نے حج 2025 کیلئے درخواستوں کی وصولی کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ سرکاری سکیم کے تحت جانیوالے عازمین سے درخواستوں کی وصولی کا آغاز 18 نومبر سے ہو گا ،عازمین حج 3 دسمبر تک مقررہ بینکوں میں حج درخواستیں جمع کروا سکیں گے۔…

حج پر جانے والوں کیلئے اچھی خبر، سرکاری اسکیم…

وزارت مذہبی امور نئی حج پالیسی کے تحت سرکاری اسکیم کی حج درخواستیں نومبر کے وسط میں وصول کرے گی۔ سرکاری اسکیم کے تحت 89605 عازمین فریضہ حج کیلئے جائیں گے، ان میں سے 5 ہزار اسپانسر شپ اسکیم کے تحت اور باقی ریگو لر اسکیم کے تحت جائیں گے۔…