بانی پی ٹی آئی کی صحت کے بارے میں تازہ ترین رپورٹ
بانی پی ٹی آئی کی حالیہ میڈیکل رپورٹ کے مطابق، وہ مجموعی طور پر صحت مند ہیں اور مزید کسی علاج کی ضرورت نہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو کان کی بیماری اور معدے کے مسائل، خصوصاً تیزابیت کی شکایات ہیں، جن کا علاج جاری…