حارث رؤف نومبر کے پلیئر آف دی منتھ قرار
پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے نومبر کے ’پلیئر آف دی منتھ‘ کا اعزاز حاصل کر لیا۔ دورہ آسٹریلیا میں حارث رؤف کی شاندار پرفارمنس کی بدولت پاکستان نے 22 برس بعد آسٹریلیا میں ون ڈے سیریز جیتی تھی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی…