جیکب آباد: مسافر کوچ کھائی میں جاگری، خاتون بچے…
جیکب آباد کی تحصیل ٹھل میں کندھکوٹ روڈ پر خطرناک حادثہ پیش آیا، گرڈ اسٹیشن کے قریب مسافر کوچ الٹنے سے خاتون بچے سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔
جیکب آباد پولیس کے مطابق حادثے میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ 15 سے زائد افراد زخمی…