وفاقی وزیرخزانہ کا جینکو، ڈسکوز اور ایئر پورٹس کی…
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جینکو، ڈسکوز اور ایئر پورٹ نجی شعبے کو دیں گے۔ پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق دی جانے والی بولی سے دھچکا لگا ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے پرائمری سر پلس کا…