ذلفی بخاری کی عمران خان کی طرف سے ٹرمپ کو جیت پر…
امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ذلفی بخاری نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے ٹرمپ کو مبارکباد دے دی۔
سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں ذلفی بخاری نے کہا کہ یہ عظیم…