جوروٹ نے سچن ٹنڈولکر کا طویل ریکارڈ توڑ دیا
کرائسٹ چرچ، انگلینڈ کے بیٹر جوروٹ نے سچن ٹنڈولکر کا طویل ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا۔ انگلینڈ کے تجربہ کار بلے باز جوروٹ ٹیسٹ کرکٹ میں دھوم مچاتے ہوئے سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ کر فارمیٹ کی چوتھی اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔…