ٹرمپ نے عہدہ سنبھالتے ہی کیپیٹل ہل پر حملہ کرنے…
امریکہ کے 47 ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے فورا بعد سابق صدر جو بائیڈن کے دور اقتدار میں جاری ہونے والے 78 صدارتی حکمناموں کو منسوخ کرتے ہوئے بہت سے نئے ایگزیکٹیو آرڈرز جاری کر دیے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے 2021 میں کیپیٹل ہل…