براؤزنگ ٹیگ

جنگ بندی

پاکستان اور انڈیا کی طرح ایران اسرائیل معاہدہ…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کرانے  کااعلان کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ’ایران اور اسرائیل کو ایک معاہدہ کرنا چاہیے، اور وہ یہ معاہدہ کریں گے۔‘ انھوں نے کہا کہ ’وہ ایسے معاہدے کو یقینی…

جن کی آنکھوں سے آنسو بہے، ہم نہ بھولیں گے، نہ…

غزہ: حماس نے جنگ بندی معاہدے کو اہم کامیابی قرار دیا اور کہا اسرائیلی فوج اپنے کسی ہدف کو حاصل نہیں کر سکی۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے ساتھ طے ہونے والے معاہدے پر حماس کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ کو روکنے کے لیے…

حماس اسرائیل جنگ بندی معاہدہ طے پا گیا ، ڈونلڈ…

حماس نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی ۔ حماس کے عہدیدار نے عرب میڈیا سے گفتگو میں تصدیق کردی۔ حماس کا کہنا ہے کہ قطر اور مصر کی ثالثی میں جنگ بندی اور قیدیوں کے معاہدے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ…

غزہ میں جنگ بندی کی کوششیں جاری، اہم نکات پر خاطر…

غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی پر قطر، مصر اور امریکا کی ثالثی میں معاہدے کی کوششیں مہینوں سے جاری ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دوحہ میں جاری بات چیت میں اہم نکات پر خاطر خواہ پیشرفت ہوئی ہے، فریقین کو نئی ٹھوس تجویز…

کرم میں جنگ بندی معاہدے کے باوجود لڑائی جاری ،…

کرم میں فریقین کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے باوجود جھڑپوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس میں مزید 5 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق تازہ جھڑپوں میں مزید 5 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے ہیں، جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 55 اور…

لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا آغاز 

لبنان اور اسرائیل کے درمیان 60 روزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت لبنانی فوجی جنوبی علاقوں میں تعینات ہوں گے جبکہ اسرائیل بتدریج انخلا کرے گا۔ فرانس جنگ بندی معاہدے پر عمل در آمد یقینی بنانے میں کردار ادا کرے گا۔ معاہدے کے اعلان سے چند گھنٹے قبل…

اسرائیل اور حزب اللہ جنگ بندی کیلئے ابتدائی طور پر…

اسرائیل اور حزب اللہ جنگ بندی پر ابتدائی طور پر رضامند ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگ بندی کی صورت میں حزب اللہ دریائے لیطانی سے شمال تک پیچھے ہٹ جائے گا جبکہ اسرائیل جنوبی لبنان سے انخلاء کرےگا۔ امریکا کی نگرانی…

حماس نے جنگ بندی پر بات چیت کیلئے مشروط رضا مندی…

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سینئر رہنما سامی ابو زہر نے اسرائیل سے جنگ بندی پر بات چیت کیلئے رضا مندی ظاہر کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کے سینئر رہنما سامی ابو زہر نے کہا کہ جنگ بندی بات چیت کے لیے تیار ہیں مگر معاہدہ…

لبنان اسرائیل جنگ روکنے کیلئے عالمی قوتیں سرگرم،21…

لبنان اور اسرائیل میں جاری جنگ کو روکنے کیلئے امریکا اور فرانس کی جانب سے 21 روزہ جنگ بندی تجویز سامنے آئی ہے جس کی دیگر ممالک نے بھی حمایت کی ہے۔ عالمی  میڈیا کے مطابق امریکا اور فرانس کی جانب سے لبنان اور اسرائیل کے درمیان ہونے والی جنگ…