جنگی جنون کا انجام: مودی کی جارحیت کا دندان شکن…
جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کے بھارتی رویے کی ایک اور واضح مثال حالیہ ایام میں اس وقت دیکھنے میں آئی جب مودی کی حکومت نے رات کی تاریکی میں بزدلانہ حملہ کرتے ہوئے پاکستانی خودمختاری کو چیلنج کرنے کی ناکام جسارت…