جنگی تاریخ میں پہلی بار، روس کا یوکرین پر بین…
روس یوکرین پر بین البراعظمی میزائل برسا کر تاریخ میں اس مہلک میزائل کو استعمال کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے فضائی حملوں میں آر ایس 26 بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کے استعمال کا دعویٰ یوکرینی فوجی کی…