طیارہ حادثہ، جنوبی کورین کمپنی کے مالک نے سرجھکا…
حادثے کا شکار ہونے والے جنوبی کورین فضائی کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر نے سانحے پر قوم سے معافی مانگی ہے۔
جنوبی کوریا کی نجی ایئرلائن جیجو کے مالک (چیف ایگزیکٹیو آفیسر) ’کم ای بے‘ نے اتوار کے روز اپنی ٹیم کے ہمراہ سر جھکا کر معافی…