جنوبی افریقہ کے اسپنر کیشو مہاراج پاکستان کیخلاف…
جنوبی افریقہ کے اسپنر کیشو مہاراج انجری کے باعث پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے۔
انجری کی وجہ سے کیشو مہاراج پاکستان کے خلاف آخری دو ون ڈے میچز میں جنوبی افریقی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں : بھارتی اسپنر روی چندرن…