سہ ملکی سیریز، پاکستان نے جنوبی افریقا کی خلاف…
پاکستان نے سہ ملکی سیریز میں جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں ریکارڈ کی بھرمار کر دی۔
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے تیسرے میچ میں پاکستان نے 353 رنز کا ہدف حاصل کر کے نیا ریکارڈ بنا لیا۔
اس سے قبل پاکستان نے قذافی اسٹیڈیم…