یوم عاشور پر4ہزار836 جلوس، 5 ہزار480 مجالس…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم عاشور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے، اس دوران عزادارن حضرت امام حسین کی عظیم اور لازوال قربانی کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ پاکستان کے مختلف شہروں میں عاشورہ کے 4 ہزار 836 جلوس نکالے گئے جن کی سکیورٹی…