لاہور سے 3 جعلی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس گرفتار
ضلعی انتظامیہ لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے 3 جعلی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو گرفتار کر لیا۔ جعلی مجسٹریٹس بھتہ خوری، گراں فروشی اوربلیک میلنگ سمیت دیگر جرائم میں ملوث تھے۔
وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پرضلعی انتظامیہ نے شادباغ کےعلاقے بھماں روڈ…