یوتھ ایمپاورمنٹ سوسائٹی کی جانب سے الحمراء آرٹس…
یوتھ ایمپاورمنٹ سوسائٹی کی جانب سے الحمراء آرٹس کونسل میں 20، 21 اور 22 دسمبر کو تین روزہ جشن اقبال منعقد کیا جا رہا ہے۔جشن اقبال میں پیام اقبال، دور حاضر اور شکوہ، جواب شکوہ، سیرت رسولؐ اور آج کا مسلمان ، پیر رومی مرید بندی، پیاد اقبال،…