برطانیہ میں سالِ نو کا جشن منسوخ! بڑی وجہ سامنے…
بارش، 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں اور 8 انچ برفبار کے پیشِ نظر برطانیہ کے تین شہروں نے سالِ نو کے جشن کے لیے کی جانے والی آتش بازی کو منسوخ کر دیا گیا۔
برطانیہ کے محکمہ موسمیات کی جانب سے بارش اور پانچ زرد انتباہ جاری…