یحییٰ آفریدی کا بطور چیف جسٹس پہلا دن،سوا گھنٹے…
جسٹس یحییٰ آفریدی نے بطور چیف جسٹس سپریم کورٹ میں پہلے دن سوا گھنٹے میں 30مقدمات کی سماعت کی۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جسٹس یحییٰ آفریدی نے بطور چیف جسٹس سپریم کورٹ میں پہلے دن ساڑھے9 سے پونے 11بجے تک 30مقدمات کی سماعت…