اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس گل حسن اورنگزیب ،…
اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ججز کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی ہے جس کے باعث وہ مقدمات کی سماعت کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے۔
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی ڈینگی بخار کے باعث کورٹ کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔ وہ ڈینگی کے باعث ڈاکٹر کے…