جسٹس امین الدین کے زیر صدارت اہم اجلاس آئینی…
سپریم کورٹ میں آئینی بینچز کے لیے ججز نامزدگی کے بعد سپریم کورٹ میں اہم اجلاس منعقد ہوا، اجلاس 6 نومبر کو جسٹس امین الدین خان کے چیمبر میں ہوا جس کے میٹنگ منٹس جاری کردیے گئے۔
آئینی بنچز کی تشکیل کے معاملے پر جسٹس امین الدین خان کے…