جرمنی میں کار حملہ 5 ہلاک : اسلام مخالف سعودی شہری…
جرمن حکام نے میگڈیبرگ کے کرسمس بازار پر ہونے والے کار حملے میں ملوث ہونے کے شبہے میں ایک سعودی شہری کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا ہے۔ جمعے کی شام پیش آنے والے واقعے میں پانچ افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوئے ، جن میں سے 40 کی حالت…