اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرری، اسپیکر اسمبلی نے…
اعلی عدلیہ میں ججز تقرری کے لئے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے معاملے میں بڑی پیشرفت، اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی جماعتوں کی جوڈیشل کمیشن میں نامزدگی کردی۔
قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بھی سپریم جو ڈیشل کمیشن کو خط لکھ کر پارلیمانی…