ماضی کی پالیسیوں کی وجہ سے ادارے نوجوانوں میں غیر…
مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اداروں میں بیٹھے لوگوں نے ماضی میں ایسی پالیسیاں بنائیں جس کی وجہ سے وہ خاص طور پر نوجوانوں میں غیر مقبول ہو گئے۔
رہنما ن لیگ جاوید لطیف نے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ…